Syeda Eshal - Urdu tutor - Abbottabad
1st lesson belanja
Syeda Eshal - Urdu tutor - Abbottabad

Syeda Eshal's email address and phone number have been validated.

Syeda Eshal

  • Rate RM44
  • Response 1h
Syeda Eshal - Urdu tutor - Abbottabad

RM44/h

1st lesson belanja

Contact

1st lesson belanja

1st lesson belanja

  • Urdu

میں 9th، 10th، میٹرک اور انٹر کے سٹوڈنٹس کو اردو پڑھاتی ہوں۔ میرا مقصد سٹوڈنٹس کو اردو آسان اور دلچسپ طریقے سے سکھانا ہے۔ میں گرائمر کے تمام ٹاپکس جیسے اسم، فعل، حرف، جملے کی اقسام، محاورے، ضرب الام

  • Urdu

Lesson location

About Syeda Eshal

میں 9th، 10th، میٹرک اور انٹر کے سٹوڈنٹس کو اردو پڑھاتی ہوں۔ میرا مقصد سٹوڈنٹس کو اردو آسان اور دلچسپ طریقے سے سکھانا ہے۔

میں گرائمر کے تمام ٹاپکس جیسے اسم، فعل، حرف، جملے کی اقسام، محاورے، ضرب الامثال بہت آسان مثالوں سے سمجھاتی ہوں۔

تحری کام میں میں مضمون نویسی، خط نویسی، درخواست، سمری اور تراجم پر خاص توجہ دیتی ہوں۔ میں سٹوڈنٹس کو بورڈ کا پیٹرن سمجھاتی ہوں اور بتاتی ہوں کہ پیپر میں زیادہ نمبر کیسے لینے ہیں۔

میری کلاس میں ہر ہفتے ٹیسٹ ہوتا ہے۔ میں نوٹس، پریکٹس ورک شیٹ اور پچھلے 5 سال کے پیپرز کرواتی ہوں۔ جو بچے کمزور ہیں ان کے لیے میں الگ سے بنیادی گرائمر کراتی ہوں۔

کلاسز آن لائن زوم یا گوگل میٹ پر ہوں گی۔ ٹائمنگ شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک فلیکس ایبل ہے۔ میں ہر سٹوڈنٹ کو انفرادی توجہ دیتی ہوں۔

پہلی ڈیمو کلاس بالکل فری ہے۔ آئیں مل کر اردو کو آسان بناتے ہیں اور اچھے نمبر لیتے ہیں۔

See more

About the lesson

  • Primary
  • Secondary
  • SPM
  • +17
  • levels :

    Primary

    Secondary

    SPM

    Form 6

    Adult education

    Bachelor

    Masters

    Doctorate

    Other

    A1

    A2

    B1

    B2

    C1

    C2

    Beginner

    Intermediate

    Advanced

    Professional

    Kids

  • English

All languages in which the lesson is available :

English

میں 9th، 10th، میٹرک اور انٹر کے سٹوڈنٹس کو اردو پڑھاتی ہوں۔ میرا مقصد سٹوڈنٹس کو اردو آسان اور دلچسپ طریقے سے سکھانا ہے۔

میں گرائمر کے تمام ٹاپکس جیسے اسم، فعل، حرف، جملے کی اقسام، محاورے، ضرب الامثال بہت آسان مثالوں سے سمجھاتی ہوں۔

تحری کام میں میں مضمون نویسی، خط نویسی، درخواست، سمری اور تراجم پر خاص توجہ دیتی ہوں۔ میں سٹوڈنٹس کو بورڈ کا پیٹرن سمجھاتی ہوں اور بتاتی ہوں کہ پیپر میں زیادہ نمبر کیسے لینے ہیں۔

میری کلاس میں ہر ہفتے ٹیسٹ ہوتا ہے۔ میں نوٹس، پریکٹس ورک شیٹ اور پچھلے 5 سال کے پیپرز کرواتی ہوں۔ جو بچے کمزور ہیں ان کے لیے میں الگ سے بنیادی گرائمر کراتی ہوں۔

کلاسز آن لائن زوم یا گوگل میٹ پر ہوں گی۔ ٹائمنگ شام 4 بجے سے رات 9 بجے تک فلیکس ایبل ہے۔ میں ہر سٹوڈنٹ کو انفرادی توجہ دیتی ہوں۔

پہلی ڈیمو کلاس بالکل فری ہے۔ آئیں مل کر اردو کو آسان بناتے ہیں اور اچھے نمبر لیتے ہیں۔

See more

Rates

Rate

  • RM44

Pack rates

  • 5h: RM220
  • 10h: RM440

free lessons

This first lesson is free to allow you to get to know your teacher so that they can best meet your needs.

  • 1hr

online

  • RM44/h

Similar Urdu tutors in Abbottabad